العربية (الأصل)
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَأَبِي بَرْزَةَ قَالَا: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ فَرَأَى قَوْمًا قَدْ طَرَحُوا أَرْدَيْتَهُمْ يَمْشُونَ فِي قُمُصٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَبِفِعْلِ الْجَاهِلِيَّةِ تَأْخُذُونَ؟ أَوْ بِصَنِيعِ الْجَاهِلِيَّةِ تَشَبَّهُونَ؟ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَدْعُوَ عَلَيْكُمْ دَعْوَةً تَرْجِعُونَ فِي غَيْرِ صُوَرِكُمْ» قَالَ: فَأخذُوا أرديتهم وَلم يعودوا لذَلِك. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Imran b. Husain and Abu Barza said that when they went out with God’s messenger to a funeral he saw some people who had removed their cloaks and were walking in shirts, and said, “Do you adhere to the practice of pre-Islamic times?” or, “Do you copy what was done in pre-Islamic times ? I feel inclined to invoke a curse on you that you should return metamorphosed.” Then they took their cloaks and did not do that again. Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین اور حضرت ابو برزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں نکلے، آپ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جنہوں نے اپنی چادریں اتار رکھی تھیں اور صرف قمیصوں میں چل رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جاہلیت کا طریقہ اختیار کرتے ہو؟ میرا جی چاہتا ہے کہ تمہارے حق میں بد دعا کروں کہ تمہارے چہرے بگاڑ دیے جائیں۔ (ابن ماجہ)
