العربية (الأصل)
عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: كَانَ بِالْمَدِينَةِ رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا يَلْحَدُ وَالْآخَرُ لَا يَلْحَدُ. فَقَالُوا: أَيُّهُمَا جَاءَ أَوَّلًا عَمِلَ عَمَلَهُ. فَجَاءَ الَّذِي يَلْحَدُ فَلَحَدَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة
الترجمة الإنجليزية
‘Urwa b. az-Zubair said there were two men in Medina, one of whom made a niche when digging a grave, the other of whom did not. The people said that the one who came first should do as he was accustomed to do, and the one who made a niche came and made one for God’s messenger. transmitted it in Sharh as-sunna.
الترجمة الأردية
حضرت عروہ بن حضرت زبیر فرماتے ہیں کہ مدینے میں دو آدمی تھے، ایک لحد بنایا کرتا تھا اور دوسرا نہیں بناتا تھا۔ لوگوں نے کہا: ان میں سے جو پہلے آئے وہ اپنا کام کرے۔ تو وہ آیا جو لحد بنایا کرتا تھا، اس نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے لحد بنائی۔ (شرح السنہ)
