العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِرَسُولِ اللَّهِ فَقَامَ فَقِيلَ: إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَالَ: «إِنَّمَا قُمْت للْمَلَائكَة» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said that when a bier came past God’s messenger and he stood up he was told that it was carrying a Jew. He replied, “I stood up simply out of respect for the angels.” Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے۔ جب کہا گیا: یہ یہودی کا جنازہ ہے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: میں تو فرشتوں کے احترام میں کھڑا ہوا تھا۔ (نسائی)
