العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَرَسٍ مَعْرُورٍ فَرَكِبَهُ حِينَ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ نمشي حوله. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir b. Samura said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was brought an unsaddled horse which he rode when he went away after the funeral of Ibn ad-Dahdah, and they went on foot around him. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک بغیر زین کا گھوڑا لایا گیا، آپ اس پر سوار ہوئے جب ابن الدحداح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جنازے سے لوٹے اور ہم آپ کے ارد گرد پیدل چل رہے تھے۔ (مسلم)
