العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَة لما توفّي سعد بن أبي وَقاص قَالَت: ادخُلُوا بِهِ الْمَسْجِد حَتَّى أُصَلِّي عَلَيْهِ فَأُنْكِرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ: وَاللَّهِ لَقَدْ صَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَيْ بَيْضَاءَ فِي الْمَسْجِدِ: سُهَيْلٍ وَأَخِيهِ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Salama b. ‘Abd ar-Rahman told how, when Sa'd b. Abu Waqqas died, ‘A’isha said, “Take him into the mosque so that I may pray over him.” When objection was made to this she said, “I swear by God that God’s messenger prayed in the mosque over Suhail and his brother, the sons of Baida’. ” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن فرماتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوت ہوئے تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: انہیں مسجد میں لاؤ تاکہ میں ان کی نماز جنازہ پڑھوں۔ لوگوں نے اعتراض کیا تو فرمایا: اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل اور ان کے بھائی بیضاء کے بیٹوں کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھائی تھی۔ (مسلم)
