العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: كَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَأَنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْنَاهُ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يكبرها. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘Abd ar-Rahman b. Abu Laila said that Hadrat Zaid b. Arqam used to say “God is most great” four times over their dead at funerals, but once he said it five times. On being questioned about it he replied that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do so. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہا کرتے تھے، ایک بار انہوں نے ایک جنازے پر پانچ تکبیریں کہیں۔ ہم نے پوچھا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسا فرمایا کرتے تھے۔ (مسلم)
