العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يَزْدَادَ خَيْرًا وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ أَنْ يستعتب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "None of you must wish for death; neither one who does well, for perhaps he may do still more good, nor one who does ill, for perhaps he may seek to please God.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے، اگر نیکوکار ہے تو شاید مزید نیکی کرے، اور اگر گناہگار ہے تو شاید توبہ کرکے اللہ کو راضی کر لے۔ (بخاری)
