العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَخَلْتُمْ عَلَى الْمَرِيضِ فَنَفِّسُوا لَهُ فِي أَجَلِهِ فَإِنَّ ذَلِكَ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَيُطَيِّبُ بِنَفْسِهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id reported God’s messenger as saying, "When you go in to visit an invalid, express a hope that he will live long. That will not avert anything, but it will comfort him.” Tirmidhl and Ibn Majah transmitted it, and Tirmidhi said this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم بیمار کی عیادت کو جاؤ تو اس سے عمر کی امید دلاؤ (یعنی کہو کہ ان شاء اللہ تم ٹھیک ہو جاؤ گے)۔ یہ کسی مقدر کو ٹالتا تو نہیں لیکن بیمار کا دل خوش ہوتا ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
