العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشَّهَادَةُ سَبْعٌ سِوَى الْقَتْلِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ: الْمَطْعُونُ شَهِيدٌ وَالْغَرِيقُ شَهِيدٌ وَصَاحِبُ ذَاتِ الْجَنْبِ شَهِيدٌ وَالْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَصَاحِبُ الْحَرِيقِ شَهِيدٌ وَالَّذِي يَمُوتُ تَحْتَ الْهَدْمِ شَهِيدٌ وَالْمَرْأَةُ تَمُوتُ بِجُمْعٍ شَهِيدٌ ". رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir b. ‘Atik reported God’s messenger as saying, “There are seven types of martyrdom apart from being killed in God’s path. Those who die of plague, those who are drowned, those who die of pleurisy, those who die of an internal complaint, those who are burnt to death, those who are killed by a building falling on them, and women who die while pregnant are martyrs.” Malik, Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عتیک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی راہ میں شہادت کے علاوہ سات قسم کی شہادتیں ہیں: طاعون سے مرنے والا شہید ہے، ڈوبنے والا شہید ہے، ذاتُ الجَنب (پسلی کی بیماری) سے مرنے والا شہید ہے، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے، آگ میں جلنے والا شہید ہے، (مکان وغیرہ کے) نیچے دبنے والا شہید ہے، اور حمل والی عورت جو بچے کی پیدائش کے سبب فوت ہو وہ شہید ہے۔ (ابو داؤد، نسائی)
