العربية (الأصل)
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَعُودُ مُسْلِمًا غُدْوَةً إِلَّا صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُصْبِحَ وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
‘All said he heard God’s messenger say, “No Muslim will pay a sick visit to another in the morning without seventy thousand angels invoking blessings on him till the evening, or visit him in the evening without seventy thousand angels invoking blessings on him till the morning, and he will have gathered fruits (the word used here is kharif, one of whose meanings is gathered or plucked fruits) in paradise.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو مسلمان صبح کو کسی مسلمان کی عیادت کرے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں، اور جو شام کو عیادت کرے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوگا۔ (ترمذی)
