العربية (الأصل)
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الطَّاعُونُ رِجْزٌ أُرْسِلَ عَلَى طَائِفَةٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَوْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَإِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضٍ فَلَا تَقْدَمُوا عَلَيْهِ وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا فِرَارًا مِنْهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Usama b. Zaid reported God’s messenger as saying, “Plague is a punishment which was sent down on a section of the B. Isrs’il, or on people before your time. When you hear of it in a land do not go to it, and if it occurs in a land while you are in it do not go out fleeing from it. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طاعون ایک عذاب ہے جو بنی اسرائیل کے ایک گروہ پر یا تم سے پہلے کے لوگوں پر بھیجا گیا تھا۔ جب تم کسی سرزمین میں طاعون کی خبر سنو تو وہاں نہ جاؤ، اور جب وہ کسی ایسی سرزمین میں پھیلے جہاں تم موجود ہو تو وہاں سے بھاگ کر نہ نکلو۔ (بخاری و مسلم)
