العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ أَوْ سَافَرَ كُتِبَ لَهُ بِمِثْلِ مَا كَانَ يعْمل مُقيما صَحِيحا» رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa reported God’s messenger as saying, “When a man is ill or on a journey, what he was accustomed to do when staying at home and well will be recorded for him.”(This refers to his observance of salat, etc., cf. the traditions of Hadrat 'Abdallah b. 'Amr and Hadrat Anas on p. 326.) Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندہ بیمار ہوتا ہے یا سفر میں ہوتا ہے تو اس کے لیے وہی عمل لکھے جاتے ہیں جو وہ حضر (گھر) میں صحت کی حالت میں کرتا تھا۔ (بخاری)
