العربية (الأصل)
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَسُبُّوا الرِّيحَ فَإِذَا رَأَيْتُمْ مَا تَكْرَهُونَ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ الرِّيحِ وَخَيْرِ مَا فِيهَا وَخَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هَذِهِ الرِّيحِ وَشَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا أُمِرَتْ بِهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ubayy b. Ka'b reported God’s Messenger as saying:Do not curse the wind, but when you see what you dislike say, "O God, we ask Thee for some of the good in this wind, in what it contains and in what it has been commanded to do; and we seek refuge in Thee from the evil in this wind, in what it contains and in what it has been commanded to do." Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہوا کو برا نہ کہو۔ جب تم ناپسندیدہ ہوا دیکھو تو کہو: اے اللہ! ہم تجھ سے اس ہوا کی خیر کا، اس میں جو کچھ ہے اس کی خیر کا اور جو اس کے ذریعے حکم دیا گیا ہے اس کی خیر کا سوال کرتے ہیں، اور اس ہوا کے شر سے، اس میں جو کچھ ہے اس کے شر سے اور جو اس کے ذریعے حکم دیا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ (ترمذی)
