العربية (الأصل)
وَعَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ: «يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ إِنَّ هَذَا يَوْمٌ جَعَلَهُ اللَّهُ عِيدًا فَاغْتَسِلُوا وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طِيبٌ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ يَمَسَّ مِنْهُ وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَه عَنهُ وَهُوَ عَن ابْن عَبَّاس مُتَّصِلا
الترجمة الإنجليزية
‘Ubaid b. as-Sabbaq told in mursal form that God’s Messenger said one Friday, “Company of Muslims, this is a day which God has appointed as a festival, so bathe, and if anyone has perfume it does him no harm to apply some of it; and you should use the toothstick.” Malik transmitted it. Ibn Majah transmitted it from him, and it is in fully connected form from Ibn ‘Abbas.
الترجمة الأردية
حضرت عبید بن السبّاق سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جمعہ میں ارشاد فرمایا: اے مسلمانو! یہ وہ دن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے عید کا دن بنایا ہے، پس غسل کرو، اور جس کے پاس خوشبو ہو تو لگانے میں کوئی حرج نہیں، اور مسواک ضرور استعمال کرو۔ (مالک، ابن ماجہ)
