العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ يُخَالِفُ إِلَى مَقْعَدِهِ فَيَقْعُدَ فِيهِ وَلَكِن يَقُول: افسحوا ". رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “None of you must make his brother get up on Friday, then move to his place and sit in it, but should ask those present to make room." Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ نہ بیٹھے بلکہ (لوگوں سے) کہے کہ جگہ دو۔ (مسلم)
