العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ اغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ فَصَلَّى مَا قُدِّرَ لَهُ ثُمَّ أَنْصَتَ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ خُطْبَتِهِ ثُمَّ يُصَلِّيَ مَعَهُ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى وَفَضْلُ ثَلَاثَةِ أَيَّام» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone bathes, then comes to the Friday prayer and prays what is fixed for him, then keeps silent till finishes his sermon, then prays along with him, his sins between that time and the next Friday will be forgiven him, and three days more.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غسل کرے پھر جمعہ کے لیے آئے اور جتنی نماز مقدر ہو پڑھے، پھر خاموش رہے یہاں تک کہ امام خطبہ سے فارغ ہو، پھر اس کے ساتھ نماز پڑھے، تو اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک اور مزید تین دنوں کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ (مسلم)
