العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «يُسَلط عَلَى الْكَافِرِ فِي قَبْرِهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ تِنِّينًا تنهشه وتلدغه حَتَّى تقوم السَّاعَة وَلَو أَنَّ تِنِّينًا مِنْهَا نَفَخَ فِي الْأَرْضِ مَا أَنْبَتَتْ خَضِرًا» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ وَقَالَ: «سَبْعُونَ بدل تِسْعَة وَتسْعُونَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id reported God’s messenger as saying, “Ninety-nine dragons will be given power over an infidel in his grave, and will bite and sting him till the last hour comes. If one of those dragons were to breathe over the earth, it would bring forth no green thing." Darimi transmitted it, and Tirmidhi transmitted something similar, but he said seventy instead of ninety-nine.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کافر کی قبر میں ننانوے اژدہے مسلط کیے جاتے ہیں جو اسے ڈستے اور کاٹتے رہتے ہیں قیامت تک۔ اگر ان میں سے ایک اژدہا زمین پر پھونک مارے تو سبزہ نہ اگے۔ (دارمی نے اسی طرح روایت کیا اور ترمذی نے تنین (بڑے سانپ) کے بجائے ثعبان (اژدہے) کا لفظ روایت کیا)
