العربية (الأصل)
وَعَنْ مُو��رِّقٍ الْعِجْلِيِّ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: تُصَلِّي الضُّحَى؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَعُمَرُ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَأَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَا إخَاله. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Muwarriq al-Ijli said:I asked Ibn ‘Umar whether he prayed in the forenoon and he said he did not. I asked whether ‘Umar did and he said he did not. I asked whether Hadrat Abu Bakr did and he said he did not. I asked whether the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did and he said, “I don’t think so.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت مُوَرِّق عجلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: کیا آپ نمازِ چاشت پڑھتے ہیں؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے عرض کیا: کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پڑھتے تھے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے عرض کیا: کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پڑھتے تھے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے عرض کیا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پڑھتے تھے؟ فرمایا: مجھے ایسا خیال نہیں۔ (بخاری و مسلم)
