العربية (الأصل)
وَعَن معَاذ بن أنس الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَعَدَ فِي مُصَلَّاهُ حِينَ يَنْصَرِفُ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ حَتَّى يُسَبِّحَ رَكْعَتَيِ الضُّحَى لَا يَقُولُ إِلَّا خَيْرًا غُفِرَ لَهُ خَطَايَاهُ وَإِنْ كَانَتْ أَكْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adh b. Anas al-Juhani reported God’s Messenger as saying, “If anyone sits in his place of prayer when he finishes the Morning Prayer till he prays the two rak'as of the forenoon, saying nothing but what is good, his sins will be forgiven him even if they are more than the foam of the sea.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت معاذ بن انس جُہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھا رہے یہاں تک کہ چاشت کی دو رکعتیں پڑھے اور اچھی بات کے سوا کچھ نہ بولے، تو اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے خواہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔ (ابو داؤد)
