العربية (الأصل)
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ فَقِيلَ لَهُ: لِمَ تَصْنَعُ هَذَا وَقَدْ غُفِرَ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكِ وَمَا تَأَخَّرَ؟ قَالَ: «أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا»
الترجمة الإنجليزية
Al-Mughira said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) got up at night to such an extent that his feet became swollen. On being asked why he did this when his former and latter sins had been forgiven him, he replied, “Should I not be a grateful servant?” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اتنا قیام فرماتے کہ آپ کے پاؤں مبارک سوج جاتے۔ آپ سے عرض کیا گیا: آپ یہ کیوں کرتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کر دیے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟ (متفق علیہ)
