العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَصْبَحَ بِآيَةٍ وَالْآيَةُ: (إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإنَّك أَنْت الْعَزِيز الْحَكِيم) رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr said that God’s Messenger kept awake during the night till morning reciting one verse, which was, “If Thou punishest them they are Thy servants; and if Thou forgivest them Thou art the Mighty, the Wise”(Al-Qur’an; 5:118). Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات بھر ایک آیت پڑھتے کھڑے رہے اور وہ آیت یہ تھی: اِنْ تُعَذِّبْہُمْ فَاِنَّہُمْ عِبَادُکَ وَاِنْ تَغْفِرْ لَہُمْ فَاِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ (اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو بے شک تو ہی غالب حکمت والا ہے)۔ (احمد، ابن ماجہ، نسائی)
