العربية (الأصل)
وَعَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ بِمَكَّةَ تَقَدَّمَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَتَقَدَّمُ فَيُصَلِّي أَرْبَعًا وَإِذَا كَانَ بِالْمَدِينَةِ صَلَّى الْجُمُعَةَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى بَيْتِهِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَلَمْ يُصَلِّ فِي الْمَسْجِدِ فَقِيلَ لَهُ. فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَله) رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَفِي رِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ قَالَ: (رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ صَلَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ ثمَّ صلى بعد ذَلِك أَرْبعا)
الترجمة الإنجليزية
‘Ata’ said that when Ibn ‘Umar prayed the Friday noon prayer in Mecca he would go forward and pray two rak'as, then go forward and pray four; but when he was in Medina he prayed the Friday noon prayer, then returned to his house and prayed two rak'as, not praying them in the mosque. Someone mentioned this to him and he replied that God’s Messenger used to do it. Abu Dawud transmitted it. In Tirmidhi’s version he said, “I saw Ibn ‘Umar pray two rak'as after the Friday noon prayer, then he prayed four after that.”
الترجمة الأردية
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب مکہ مکرمہ میں جمعہ پڑھتے تو آگے بڑھ کر دو رکعتیں پڑھتے پھر آگے بڑھ کر چار رکعتیں پڑھتے۔ اور جب مدینہ منورہ میں ہوتے تو جمعہ پڑھنے کے بعد اپنے گھر واپس آ جاتے اور دو رکعتیں پڑھتے، مسجد میں نہ پڑھتے۔ جب ان سے پوچھا گیا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
