العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرْبَعٌ قَبْلَ الظُّهْرِ لَيْسَ فِيهِنَّ تَسْلِيمٌ تُفَتَّحُ لَهُنَّ أَبْوَابُ السَّمَاء» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari reported God’s Messenger as saying, “The gates of heaven are opened for four rak'as containing no taslim before the noon prayer.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ظہر سے پہلے چار رکعتیں جن میں سلام نہ ہو (یعنی ایک سلام سے پڑھی جائیں)، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
