العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّى يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فِي بَيته
الترجمة الإنجليزية
He said that God’s Messenger did not pray after the Friday noon prayer till he had departed. He would then pray two rak'as in his house. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جمعے کے بعد نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ واپس تشریف لے جاتے اور اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے۔ (متفق علیہ)
