العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حمَار»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Does he who raises his head before the imam not fear that God may change his head into a donkey’s?” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا وہ شخص نہیں ڈرتا جو امام سے پہلے سر اٹھاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کا سر بنا دے؟ (متفق علیہ)
