العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأم سليم خلفنا. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said:An orphan and I prayed in our house behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and Hadrat Umm Sulaim* was behind us. *She was the mother of Hadrat Anas. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور ایک یتیم نے اپنے گھر میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور حضرت اُمّ سلیم (انس کی والدہ) ہمارے پیچھے تھیں۔ (مسلم)
