العربية (الأصل)
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَإِذَا اسَتْوَيْنَا كَبَّرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
An-Nu‘man b. Bashir said:God’s Messenger used to straighten our rows when we stood up to pray, and when we were straight he said, “God is most great." Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے، جب ہم سیدھے ہو جاتے تو تکبیر کہتے۔ (حضرت ابوداؤد)
