العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ من إِقَامَة الصَّلَاة» . إِلَّا أَنَّ عِنْدَ مُسْلِمٍ: «مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “Straighten your rows, for the straightening of the rows is part of the iqama for prayer." (Bukhari and Muslim, but Muslim has “part of the perfection of prayer.’’)
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی صفیں سیدھی کرو کیونکہ صفوں کی درستی نماز قائم کرنے کا حصہ ہے۔ (متفق علیہ، لیکن مسلم کے الفاظ میں ہے: نماز کی تکمیل کا حصہ)
