العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلَا صَلَاةَ لَهُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn'Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone hears the summons and does not respond to it, he is not credited with having prayed unless he has some excuse.” Daraqutni transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جس نے اذان سنی اور اس کا جواب نہ دیا (یعنی مسجد نہ آیا) تو اس کی نماز نہیں سوائے اس کے جسے عذر ہو۔ (دارقطنی)
