العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَوَجَدَ أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ فَلْيَبْدَأْ بِالْخَلَاءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَرَوَى مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ نَحوه
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Arqam said he heard God’s Messenger say, “When the time for prayer comes and one of you needs to relieve himself, he should do that first.” Tirmidhi transmitted it, and Malik, Abu Dawud and Nasa’i transmitted something similar.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جب نماز کھڑی ہو جائے اور تم میں سے کسی کو قضائے حاجت کی ضرورت ہو تو پہلے قضائے حاجت سے فارغ ہو۔ (ترمذی، مالک، حضرت ابوداؤد، نسائی)
