العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَىٍّ فَقِيلَ لَهُ قَدْ حَاضَتْ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَعَلَّهَا حَابِسَتُنَا " . فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا قَدْ طَافَتْ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فَلاَ إِذًا " . قَالَ مَالِكٌ قَالَ هِشَامٌ قَالَ عُرْوَةُ قَالَتْ عَائِشَةُ . وَنَحْنُ نَذْكُرُ ذَلِكَ فَلِمَ يُقَدِّمُ النَّاسُ نِسَاءَهُمْ إِنْ كَانَ ذَلِكَ لاَ يَنْفَعُهُنَّ وَلَوْ كَانَ الَّذِي يَقُولُونَ لأَصْبَحَ بِمِنًى أَكْثَرُ مِنْ سِتَّةِ آلاَفِ امْرَأَةٍ حَائِضٍ كُلُّهُنَّ قَدْ أَفَاضَتْ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father from Hadrat A'isha umm al-muminin that the Beloved Messenger of Allah mentioned Hadrat Safiyya bint Huyy and he was told that she had started her period. The Beloved Messenger of Allah said, "Perhaps she will delay us." They said, "Beloved Messenger of Allah, she has done tawaf," and the Beloved Messenger of Allah said, "Then she will not delay us." Malik said that Hisham said that Urwa said that a'isha said, "We have publicized that, so why do people make their women stay on to their inconvenience? If it were as they say, more than six thousand menstruating women would still be in Mina in the morning, all of them having already done the tawaf al- ifada.' "
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذکر کیا صفیہ کا تو لوگوں نے کہا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان کو حیض آگیا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شاید وہ ہمیں روکنے والے ہے لوگوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وہ طواف کر چکیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کچھ نہیں۔ ہشام نے کہا عروہ نے کہا حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ نے جب ہم اس کا ذکر کرتے تھے کہ اگر پہلے سے عورتوں کو طواف کے لئے روانہ کر دینا مفید نہیں تو لوگ کیوں بھیج دیتے ہیں اور اگر یہ لوگ جیسے سمجھتے ہیں کہ طواف الوداع کے لئے ٹھہرنا لازم ہے صحیح ہوتا تو منی میں چھ ہزرار عورتوں سے زیادہ حیض کی حالت میں پڑی ہوتیں طواف الوداع کے انتظار میں ۔
