العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُسْأَلُ هَلْ يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ أَوْ يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ فَيَقُولُ لَا يَصُومُ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ وَلَا يُصَلِّي أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Umar used to be asked, "an some one fast for some one else, or do the prayer for some one else?" and he would reply, "No one can fast or do the prayer for anyone else."
الترجمة الأردية
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا جاتا: کیا کوئی کسی کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے یا کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے؟ تو فرماتے: نہ کوئی کسی کی طرف سے روزہ رکھ سکتا ہے اور نہ کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے۔
