العربية (الأصل)
قَالَ يَحْيَى قَالَ مَالِكٌ قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ قَالَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ لَمْ أَرَ الْقُبْلَةَ لِلصَّائِمِ تَدْعُو إِلَى خَيْرٍ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) said that Malik said that Hisham ibn Urwa ibn az-Zubayr had said, "I do not think that kissing invites to good for people who are fasting."
الترجمة الأردية
یحییٰ فرماتے ہیں: امام مالک نے فرمایا کہ ہشام بن عروہ نے کہا کہ عروہ بن حضرت زبیر فرماتے تھے: میں روزے دار کے لیے بوسہ میں کوئی بھلائی نہیں دیکھتا۔
