العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَيْنِ وَأَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ فَارِسَ وَأَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أَخَذَهَا مِنَ الْبَرْبَرِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Ibn Shihab said, "I have heard that the Beloved Messenger of Allah took jizya from the magians of Bahrain, that Umar ibn al- Khattab took it from the magians of Persia and that Hadrat Uthman ibn Affan took it from the Berbers."
الترجمة الأردية
ابن شہاب سے روایت ہے کہ پہنچا مجھ کو کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جزیہ لیا بحرین کے مجوس سے اور حضرت عمر بن خطاب نے جزیہ لیا فارس کے مجوس سے اور حضرت عثمان بن عفان نے جزیہ لیا بربر سے ۔
