العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ رَآنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَا أَدْعُو، وَأُشِيرُ، بِأَصْبُعَيْنِ أَصْبُعٍ مِنْ كُلِّ يَدٍ فَنَهَانِي .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "Abdullah ibn Umar saw me when I was making dua and I was pointing with two fingers, one from each hand, and he forbade me."
الترجمة الأردية
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ دیکھا مجھ کو حضرت عبداللہ بن عمر نے دعا کرتے ہوئے اور میں دو انگلیوں سے اشارہ کرتا تھا ہر ایک ہاتھ کی ایک ایک انگلی تھی سو منع کیا مجھ کو ۔
