العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ حُمَيْدَةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ فَرْوَةَ، عَنْ خَالَتِهَا، كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ - وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ - أَنَّهَا أَخْبَرَتْهَا أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَسَكَبَتْ لَهُ وَضُوءًا فَجَاءَتْ هِرَّةٌ لِتَشْرَبَ مِنْهُ فَأَصْغَى لَهَا الإِنَاءَ حَتَّى شَرِبَتْ قَالَتْ كَبْشَةُ فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ فَقَالَ أَتَعْجَبِينَ يَا ابْنَةَ أَخِي قَالَتْ فَقُلْتُ نَعَمْ . فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ إِنَّمَا هِيَ مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ أَوِ الطَّوَّافَاتِ " .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ishaq (upon him be peace) ibn Abdullah ibn Abi Hadrat Talha from Humayda bint Abi Ubayda ibn Farwa that her maternal aunt Kabsha bint Kab ibn Malik, who was the wife of the son of Hadrat Abu Qatada al-Ansari, told her that once Hadrat Abu Qatada was visiting her and she poured out some water for him to do wudu with. Just then a cat came to drink from it, so he tilted the vessel towards it to let it drink. Kabsha continued, "He saw me looking at him and said, 'Are you surprised, daughter of my brother?' I said, 'Yes.' He replied that the Beloved Messenger of Allah said, cats are not impure. They intermingle with you .' " Yahya said that Malik said, "There is no harm in that unless one sees impurities on the cat's mouth."
الترجمة الأردية
حضرت کبشہ بنت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو حضرت ابوقتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے کی بیوی تھیں، انہوں نے خبر دی کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پاس آئے تو انہوں نے وضو کا پانی ڈالا، اتنے میں ایک بلی آئی پانی پینے کے لیے تو انہوں نے برتن ٹیڑھا کر دیا یہاں تک کہ بلی نے پی لیا۔ کبشہ فرماتی ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھتے ہوئے پایا تو فرمایا: اے بھتیجی! کیا تعجب ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔ تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلی ناپاک نہیں ہے، وہ تو تمہارے درمیان آنے جانے والوں میں سے ہے۔
