العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَفِيفِ بْنِ عَمْرٍو السَّهْمِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَكَعْبَ الأَحْبَارِ عَنِ الَّذِي، يَشُكُّ فِي صَلاَتِهِ فَلاَ يَدْرِي كَمْ صَلَّى أَثَلاَثًا أَمْ أَرْبَعًا فَكِلاَهُمَا قَالَ لِيُصَلِّي رَكْعَةً أُخْرَى ثُمَّ لِيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Afif ibn Amr as-Sahmi that Ata ibn Yasar said, "I asked Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As and Kab al Ahbar about someone who was uncertain in his prayer, and did not know whether he had prayed three or four rakas. Both of them said, 'He should pray another raka and then do two sajdas from the sitting position.' "
الترجمة الأردية
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص اور کعب احبار سے اس شخص کے بارے میں جو شک کرے اپنی نماز میں تو نہ یاد رہے اس کو کہ تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار پس جواب دیا دونوں نے کہ ایک رکعت اور پڑھ کر دو سجدے سہو کے کر لے بیٹھے بیٹھے ۔
