العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ، قَالَ وَكَانَ جَلِيسًا لَهُمْ وَكَانَ أَبْيَضَ اللِّحْيَةِ وَالرَّأْسِ - قَالَ - فَغَدَا عَلَيْهِمْ ذَاتَ يَوْمٍ وَقَدْ حَمَّرَهُمَا - قَالَ - فَقَالَ لَهُ الْقَوْمُ هَذَا أَحْسَنُ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَرْسَلَتْ إِلَىَّ الْبَارِحَةَ جَارِيَتَهَا نُخَيْلَةَ فَأَقْسَمَتْ عَلَىَّ لأَصْبُغَنَّ وَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ كَانَ يَصْبُغُ . قَالَ يَحْيَى سَمِعْتُ مَالِكًا يَقُولُ فِي صَبْغِ الشَّعَرِ بِالسَّوَادِ لَمْ أَسْمَعْ فِي ذَلِكَ شَيْئًا مَعْلُومًا وَغَيْرُ ذَلِكَ مِنَ الصِّبْغِ أَحَبُّ إِلَىَّ . قَالَ وَتَرْكُ الصَّبْغِ كُلِّهِ وَاسِعٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَيْسَ عَلَى النَّاسِ فِيهِ ضِيقٌ . قَالَ وَسَمِعْتُ مَالِكًا يَقُولُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ بَيَانُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَصْبُغْ وَلَوْ صَبَغَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لأَرْسَلَتْ بِذَلِكَ عَائِشَةُ إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Yahya ibn Said said that Muhammad ibn Ibrahim at-Taymi had informed him that Abu Salama ibn Abd ar-Rahman said "Abd ar-Rahman ibn al-Aswad ibn Abdal-Yaghuth used to sit with us and he had a white beard and hair. One day he came to us and he had dyed them red, and the people said to him, 'This is better.' He said. Hadrat 'A'isha the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent her slave girl Nukhayla to me yesterday. She swore that my hair would be dyed and she informed me that Hadrat Abu Bakr as- Siddiq used to dye his hair.' " Yahya said that he heard Malik say about dyeing the hair black, 'I have not heard anything certain on that, and other colours than that are preferable to me." Yahya said, "Not to dye at all is permitted, Allah willing, and there is no constraint on people concerning it." Yahya said that he had heard Malik say, "There is no clear indication in this hadith that the Beloved Messenger of Allah did not dye his hair. Had the Beloved Messenger of Allah dyed his hair, Hadrat A'isha would have sent a message to that effect to Abd ar-Rahman ibn al-Aswad."
الترجمة الأردية
ابو سلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ عبدالرحمن بن اسود ان کا ہم صحبت تھا اور اس کے سر اور داڑھی کے بال سب سفید تھے ایک روز صبح کو آیا اپنے بالوں پر سرخ خضاب لگا کر تو لوگوں نے کہا یہ اچھا ہے وہ بولا میری ماں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہلا بھیجا نخیلہ اپنی لونڈی کے ہاتھ قسم دے کر کہ تو اپنے بالوں پر خضاب لگا اور بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی خضاب لگایا کرتے تھے ۔ کہا مالک نے سیاہ خضاب میں میں نے کوئی حدیث نہیں سنی اور سوائے سیاہ کے اور کوئی رنگ بہتر ہے اور خضاب نہ کرنا بہت بہتر ہے اگر اللہ چاہے، اور لوگوں پر اس بارے میں کچھ تنگی نہیں ہے۔ کہا مالک نے اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب نہیں لگایا اگر لگایا ہوتا تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عبدالرحمن کے پاس یہی کہلا بھیجتیں ۔
