العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ وَمَنْ فَاتَهُ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَهُ خَيْرٌ كَثِيرٌ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Abu Hurayra used to say, "Whoever catches the ruku has caught the sajda and whoever misses the recitation of the umm al-Qur'an has missed much good."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جب قضا ہو جائے رکوع تیرا تو قضا ہو گیا سجدہ تیرا ۔ امام مالک کہتے ہیں کہ مجھے پہنچا حضرت عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت سے کہ وہ دونوں فرماتے تھے جس نے رکوع پایا تو اس نے سجدہ پا لیا ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے وہ فرماتے تھے کہ جس شخص نے رکوع پالیا تو اس نے سجدہ پا لیا یعنی رکعت پائی اور جس کو سورت فاتحہ پڑھنا نہ ملا تو اس کی بہت خیر جاتی رہی۔
