العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ جَارِيَةً تُعْتِقُهَا فَقَالَ أَهْلُهَا نَبِيعُكِهَا عَلَى أَنَّ وَلاَءَهَا لَنَا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لاَ يَمْنَعَنَّكِ ذَلِكَ فَإِنَّمَا الْوَلاَءُ لِمَنْ أَعْتَقَ " .
الترجمة الإنجليزية
Malik related to me from Nafi from Abdullah ibn Umar that a'isha umm al-muminin wanted to buy a slave-girl and set her free. Her people said, "We will sell her to you provided that her wala' is ours." She mentioned that to the Beloved Messenger of Allah and he said, "Don't let that hinder you, for the wala' only belongs to the one who sets free."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ نے ایک لونڈی کو خرید کر آزاد کرنا چاہا اس کے لوگوں نے کہا ہم اس شرط سے پیچتے ہیں کہ ولا ہم کو ملے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ نے یہ امر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تیر کچھ حرج نہیں ولا اسی کو ملے گی جو آزاد کرے ۔
