العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ الْمُؤَذِّنَ، جَاءَ إِلَى عُمَرَ ب��نِ الْخَطَّابِ يُؤْذِنُهُ لِصَلاَةِ الصُّبْحِ فَوَجَدَهُ نَائِمًا فَقَالَ الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ . فَأَمَرَهُ عُمَرُ أَنْ يَجْعَلَهَا فِي نِدَاءِ الصُّبْحِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that the muadhdhin came to Umar ibn al-Khattab to call him to the subh prayer and found him sleeping, so he said, "Prayer is better than sleep," and Umar ordered him to put that in the adhan for subh .
الترجمة الأردية
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ مؤذن حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا صبح کی نماز کی اطلاع دینے کے لیے تو انہیں سوتے ہوئے پایا، تو کہا: الصلاۃ خیر من النوم (نماز نیند سے بہتر ہے)۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے حکم دیا کہ یہ کلمات صبح کی اذان میں شامل کر دے۔
