العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ بَعَثَ اللَّهُ تَعَالَى إِلَيْهِ مَلَكَيْنِ فَقَالَ انْظُرَا مَاذَا يَقُولُ لِعُوَّادِهِ فَإِنْ هُوَ إِذَا جَاءُوهُ حَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ رَفَعَا ذَلِكَ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ أَعْلَمُ فَيَقُولُ لِعَبْدِي عَلَيَّ إِنْ تَوَفَّيْتُهُ أَنْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ وَإِنْ أَنَا شَفَيْتُهُ أَنْ أُبْدِلَ لَهُ لَحْمًا خَيْرًا مِنْ لَحْمِهِ وَدَمًا خَيْرًا مِنْ دَمِهِ وَأَنْ أُكَفِّرَ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Malik said, "That is the sunna about which there is no dispute among us."
الترجمة الأردية
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندہ بیمار ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتا ہے اور فرماتا ہے: دیکھو عیادت کرنے والوں سے کیا کہتا ہے۔ پس اگر عیادت کرنے والے آئیں تو وہ اللہ کی حمد اور ثنا کرے تو فرشتے یہ بات اللہ عزوجل کو پہنچاتے ہیں حالانکہ وہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر میں نے اپنے بندے کو وفات دی تو اسے جنت میں داخل کروں گا اور اگر میں نے اسے شفا دی تو اس کا گوشت بہتر گوشت سے بدل دوں گا اور اس کا خون بہتر خون سے بدل دوں گا اور اس کے گناہ معاف کر دوں گا۔
