العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَجُلاً، مِنَ الأَنْصَارِ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ كَانَ يَرْعَى لِقْحَةً لَهُ بِأُحُدٍ فَأَصَابَهَا الْمَوْتُ فَذَكَّاهَا بِشِظَاظٍ فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ " لَيْسَ بِهَا بَأْسٌ فَكُلُوهَا " .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hadrat Zayd ibn Aslam from Ata ibn Yasar that a man from the Ansar of the tribe of Banu Haritha was herding a pregnant she-camel at Uhud. It was about to die, so he slaughtered it with a sharp stake. The Beloved Messenger of Allah was asked about that, and he said, "There is no harm in it, eat it."
الترجمة الأردية
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ ایک شخص انصاری اپنی اونٹنی چرا رہا تھا احد میں، یکایک وہ مرنے لگی تو اس نے ایک دھاری دار لکڑی سے ذبح کر دیا پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کچھ اندیشہ نہیں کھاؤ اس کا گوشت ۔
