العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ قَالَ قَدِمَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ مَالٌ مِنَ الْبَحْرَيْنِ فَقَالَ مَنْ كَانَ لَهُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأْىٌ أَوْ عِدَةٌ فَلْيَأْتِنِي فَجَاءَهُ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فَحَفَنَ لَهُ ثَلاَثَ حَفَنَاتٍ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Rabia ibn Abi Abd ar-Rahman said, "Property was sent to Hadrat Abu Bakr as-Siddiq from Bahrayn. He said, 'If someone had a promise or a pledge with the Beloved Messenger of Allah let him come to me.' So Jabir ibn Abdullah came to him, and he gave him three times as much of it as would fill both hands.''
الترجمة الأردية
ربیعہ بن ابی عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضرت ابوبکر کے پاس روپیہ آیا بحرین سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منادی کرائی کہ جس سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ دینے کا وعدہ کیا ہو وہ ہمارے پاس آئے حضرت جابر بن عبداللہ حضرت ابوبکر نے ان کو تین لپ بھر کر دیئے ۔
