العربية (الأصل)
894 صحيح حديث عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحَقُّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Uqbah ibn Amir: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most worthy conditions to be fulfilled are those by which you make lawful intimate relations (i.e., the conditions of the marriage contract)."
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ شرطیں جن کے ذریعہ تم نے عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال کیا ہے، پوری کیے جانے کی سب سے زیادہ مستحق ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 894]
