العربية (الأصل)
837 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: حَاضَتْ صَفِيَّةُ لَيْلَةَ النَّفْرِ، فَقَالَتْ: مَا أُرَانِي إِلاَّ حَابِسَتَكُمْ؛ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَقْرَى حَلْقَى أَطَافَتْ يَوْمَ النَّحْرِ قِيلَ: نَعَمْ قَالَ: فَانْفِرِى
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): "Safiyyah got her menses on the night of departure. She said: 'I think I will delay you.' The Prophet (peace be upon him) said: 'May she be ruined! Did she perform Tawaf on the Day of Sacrifice?' It was said: 'Yes.' He said: 'Then depart.'"
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مکہ سے روانگی کی رات سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا حائضہ تھیں، انہوں نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے میں ان لوگوں کے رکنے کا باعث بن جاؤں گی، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«عَقْرَىٰ حَلْقَىٰ»”کیا تو نے قربانی کے دن طواف الزیارۃ کیا تھا؟“انہوں نے کہا کہ جی ہاں کر لیا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر چلو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 837]
