روىIbn Abbas
العربية (الأصل)
823 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِيلَ لَهُ فِي الذَّبْحِ وَالْحَلْقِ وَالرَّمْيِ وَالتَّقْدِيمِ وَالتَّأْخِيرِ، فَقَالَ: لاَ حَرَجَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) was asked about the order of slaughtering, shaving, and stoning, and about doing things before or after their proper time. He said: "There is no harm."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے قربانی کرنے، سر منڈانے، رمیِ جمار کرنے اور ان میں آگے پیچھے کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی حرج نہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 823]
