العربية (الأصل)
820 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ قَالُوا: وَلِلْمُقَصِّرِينَ قَالَ: اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ قَالُوا: وَلِلْمُقَصِّرِينَ قَالَهَا ثَلاَثًا قَالَ: وَلِلْمُقَصِّرِينَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Allah, forgive those who shave their heads." They said: "And those who shorten their hair." He said: "O Allah, forgive those who shave their heads." They said: "And those who shorten their hair." He said this three times, then said: "And those who shorten their hair."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دعا فرمائی:«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ»”اے اللہ! سر منڈوانے والوں کی مغفرت فرما!“صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اور کتروانے والوں کے لیے بھی (یہی دعا فرمائیے)، لیکن نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس مرتبہ بھی یہی فرمایا:«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ»”اے اللہ! سر منڈوانے والوں کی مغفرت کر۔“پھر صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اور کتروانے والوں کی بھی! تیسری مرتبہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«وَلِلْمُقَصِّرِينَ»”اور کتروانے والوں کی بھی مغفرت فرما۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 820]
