روىIbn Umar
العربية (الأصل)
787 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَخْرُجُ مِنْ طَرِيقِ الشَّجَرَةِ وَيَدْخُلُ مِنْ طَرِيقِ الْمُعَرَّسِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) used to go out (to Makkah) by the route of al-Shajarah (the tree) and return by the route of al-Mu'arras.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمشجرہ کے راستے سے گزرتے ہوئے معرس کے راستے سے مدینہ آتے، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب مکہ جاتے تو شجرہ کی مسجد میں نماز پڑھتے، لیکن واپسی میں ذوالحلیفہ کے نشیب میں نماز پڑھتے، آپ رات وہیں گزارتے تاآنکہ صبح ہو جاتی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 787]
