العربية (الأصل)
711 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يُفْطِرُ، وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يَصُومُ، فَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَكْمَلَ صِيَامَ شَهْرٍ إِلاَّ رَمَضَانَ، وَمَا رَأَيْتُه أَكْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ فِي شَعْبَانَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to fast until we would say: 'He will not break his fast,' and he would break his fast until we would say: 'He will not fast.' I never saw the Messenger of Allah (peace be upon him) fast an entire month except Ramadan, and I never saw him fast more in any month than in Sha'ban.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنفل روزہ رکھنے لگتے تو ہم (آپس میں) کہتے کہ اب آپصلی اللہ علیہ وسلمروزہ رکھنا چھوڑیں گے ہی نہیں، اور جب روزہ چھوڑ دیتے تو ہم کہتے کہ اب آپصلی اللہ علیہ وسلمروزہ رکھیں گے ہی نہیں، میں نے رمضان کو چھوڑ کر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کبھی پورے مہینے نفلی روزے رکھتے نہیں دیکھا اور جتنے روزے آپصلی اللہ علیہ وسلمشعبان میں رکھتے، میں نے کسی مہینے میں اس سے زیادہ روزے رکھتے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو نہیں دیکھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 711]
